عبدالله بن عوف فرماتے ہیں : ایک رات میں نے خواب میں دیکھا کہ قیامت بپا ہو چکی ہے مجھے حساب و کتاب کیلئے لایا گیا۔ میرا حساب بڑی آسانی سے ہو گیا. پھر مجھے جنت میں لایا گیا اور وہاں مجھے بہت سارے محل دکھائے گئے، مجھے کہتے ہیں: اس محل کے دروازوں کو شمار کرو؛ میں نے شمار کیے تو 50 دروازے تھے.
پھر کہتے ہیں: اس محل کے گھروں کو شمار کرو تو وہ 175 گھر تھے، وہ گھر میری ملکیت میں دے دیے گئے، مجھے انتہائی خوشی ہوئی جیسے ہی میری آنکھ کھلی تو خدا کا شکر ادا کیا.
صبح ہوتے ہی ابن سیرین کے پاس گیا اور اپنے خواب کو بیان کیا.

انہوں نے کہا: یقینا آپ آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرتے ہیں، میں نے کہا: جی ہاں؛ اسی طرح ہے، لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا ؟ کہتے ہیں: اس لیے کہ اس آیت کے 50 كلمے اور 175 حروف ہیں، میں نے انکے حافظے کی تیزی پہ تعجب کیا، پھر مجھے کہتے ہیں: جو شخص بھی آیت الكرسی کی زیادہ تلاوت کرے موت کی سختی اس پر آسان ہو جاتی ہے.
1. آیت الكرسی آسمانی نور ہے.
2. آیت الكرسی عرشی خزانے کی ایک آیت ہے.
3. آیت الكرسی سفر میں سلامتی کا باعث بنتی ہے.
4. آیت الكرسی قرآن میں بلند ترین مقام پر فائز ہے.
5. رسولﷺ جب بھی بستر پہ جاتے تو آیت الكرسی کا ورد کرتے.
6. آیت الكرسی پڑھنے سے انسان ہر بلا و آفت سے محفوظ رہتا ہے.
7. برائے رفع فقر آیت الكرسی مؤثر ہے اور غیب سے اللہ کی مدد پہنچتی ہے.
8. ہر چیز آیت الكرسی میں ہے یعنی كرسی میں آسمانوں اور زمین کی گنجائش ہے.
9. تنہائی میں آیت الكرسی پڑھنے سے خوف دور ہوتا ہے اور اللہ کی جانب سے مدد ہوتی ہے.
10. آیت الكرسی کو مستحب نمازوں میں ؛ایام ہفتہ کے شب و روز میں؛ سفر میں؛ نماز تہجد میں اور میت کو دفن کرتے وقت پڑھیں.
11. سوتے وقت آیت الكرسی کو پڑھیں کیونکہ اسطرح خداوند کریم ایک فرشتے کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ صبح تک آپکی حفاظت کرے.
12. جب بھی آنکھ کا درد تو آیت الكرسی پڑھیں اور اس درد کا کسی کے سامنے اظہار نہ کریں انشاءاللہ آفاقہ ہوگا.
13. نبیﷺ نے فرمایا: جس گھر میں آیت الكرسی پڑھی جائے ابلیس اس گھر سے دور رہتا ہے اور سحر و جادو سے بھی محفوظ رہتا ہے.
14. آیت الكرسی پایه عرش الٰهی ہے اور اسکی تلاوت کا هدف یہ ہے کہ لوگ اللہ کے علاوہ کسی اور کی پرستش نہ کریں کسی دوسرے کے سامنے اپنا سر نہ جھکائیں؛لوگوں کے اندر روح توحید پیدا ہو۔ آیت الكرسی عقلوں کو بیدار اور حقیقی معبود کی پہچان کرواتی ہے.
15. وقت غروب 41 بار آیت الكرسی پڑھنے سے حاجت پوری ہوتی ہے ( 41 بار العلی العظیم تک پڑھیں یعنی ایک آیه ) یہ عمل تجربہ شدہ ہے و برائے رفع هم و غم؛ شفائے مریض؛ درمان درد؛ رحمت خداوند اور آنکھوں کی نور کی زیادتی کیلئے ہمیشہ آیت الكرسی کی تلاوت کریں.
✨16. اگر مؤمن آیت الكرسی کو پڑھ کر اسکے ثواب کو مرحومین کو ہدیہ کر دے تو خداوند ایک فرشتےکی ڈیوٹی لگا دیتا ہے کہ اسکی طرف سے تسبیح کرے.
17. آیت الكرسی کو لکھ کر کھیتوں یا دکان میں چھپا دیا جائے تو رزق میں برکت ہو گی.
18. نبیﷺ سے نقل ہوا ہے كه: یہ آیت خدا کی تمام مخلوقات سے زیادہ باعظمت ہے.
19. چند چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں ان میں ایک آیت الكرسی کی تلاوت ہے.
20. هر رات آیت الكرسی پڑھیں تاکہ صبح تک امان خدا میں رہیں.
21. هر صبح آیت الكرسی کو پڑھیں تاکہ رات تک امان خدا میں رہیں.
22. آیت الکرسی پڑھنے سے موت کے وقت جان کنی میں آسانی ہوتی ہے.
23. آیت الكرسی قرآن کی عظیم ترین آیت ہے.
24. برائے حفاظت مال و جان آیۃ الكرسی کو پڑھیں.
25. آیت الكرسی شرک کی بنیادوں کو ویران کر دیتی ہے.
26. آیت الكرسی سوره بقره کی سردار ہے.

ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻻَ ﺇِﻟَٰﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْﻘَﻴُّﻮﻡُ ۚ......
اس میسج کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تاکہ آپ بھی اس عظیم ثواب میں شریک ہو جائیں
No comments:
Post a Comment
THANK YOU