YHH

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

Kanwara rehny k faidy.

I M:
‍♂
کنوارہ رہنے کے فایدے 
‍♂
عطاء الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ 
کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے 
کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف 
سے اتر سکتا ہے‘ 
‍♂
ٹھیک کہتے ہیں ‘ 
میں تو کہتا ہوں کنوارے بند ے کو 
یہ بھی بڑا فائدہ ہے 
کہ وہ رات کو گلی میں چارپائی ڈال کر بھی سو سکتا ہے‘‘ 
کمرے کی کھڑکیاں ہر وقت کھلی رکھ کر تازہ ہوا کا لطف اٹھا سکتا ہے‘
رات کو لائٹ بجھائے بغیر سوسکتاہے۔۔۔ 
‍♂
شادی شدہ بندے کی یہ بڑی پرابلم ہے کہ وہ کنوارہ نہیں ہوسکتا‘ البتہ کنوارہ بندہ جب چاہے شادی شدہ ہوسکتاہے۔ 
‍♂
فی زمانہ جو کنوارہ ہے وہ زندگی کی تمام رعنائیوں سے لطف اندوز ہونے کا حق رکھتا ہے‘ 
‍♂


وہ کسی بھی شادی میں سلامی دینے کا مستحق نہیں ہوتا
‍♂
اُس کے دونوں تکیے اس کی اپنی ملکیت ہوتے ہیں‘ 
‍♂
اُس کا کوئی سالا نہیں ہوتا لہذا اُس کی موٹر سائیکل میں پٹرول ہمیشہ پورا رہتا ہے‘ 
‍♂
اُسے کبھی روٹیاں لینے کے لیے تندور کے چکر نہیں لگانے پڑتے‘ 
‍♂
اسے کبھی پردوں سے میچ کرتی ہوئی بیڈ شیٹ نہیں لینی پڑتی‘ 
‍♂
اسے کبھی کہیں جانے سے پہلے اجازت نہیں لینی پڑتی‘邏 
‍♂
اسے کبھی بیڈ روم کے دروازے کا لاک ٹھیک کروانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ 
‍♂
اسے کبھی دو جوتیاں نہیں خریدنی پڑتیں‘ 
‍♂
اسے کبھی بیوٹی پارلر کے باہر گھنٹوں انتظار میں نہیں کھڑا ہونا پڑتا‘ 
‍♂
اسے کبھی کسی کو منانا نہیں پڑتا‘ 藍
‍♂
اسے کبھی کسی کی منتیں نہیں کرنی پڑتیں藍 
‍♂
اسے کبھی آٹے دال کے بھاؤ معلوم کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی‘ 
‍♂
اسے کبھی نہیں پتا چلتا کہ اس کا کون سا رشتہ دار کمینہ ہے‘ 
(کیوں کہ بتانے والا ہی کوئی نہیں ہوتا)
‍♂
اسے کبھی بہنوں بھائیوں سے ملنے میں جھجک محسوس نہیں ہوتی‘ 
‍♂
اسے کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں جوڑنے پڑتے‘ 
‍♂
اسے کبھی ماں کو غلط نہیں کہنا پڑتا‘ 
‍♂
اس کی کنگھی اور صابن پر کبھی لمبے لمبے بال نہیں ملتے‘ 
‍♂
اسے کبھی بدمزہ کھانے کو اچھا نہیں کہنا پڑتا‘ 
‍♂
اسے کبھی میٹھی نیند کے لیے ترسنا نہیں پڑتا‘ 
‍♂
اسے کبھی سردیوں کی سخت بارش میں نہاری لینے نہیں نکلنا پڑتا‘ 
‍♂
اسے کبھی کمرے سے باہر جاکے سگریٹ پینا نہیں پڑتا
‍♂
اسے کبھی صبح ساڑھے سات بجے اٹھ کر کسی کو سکول چھوڑنے نہیں جاتا
‍♂
اسے کبھی سستے آلو خریدنے کے لیے چالیس کلومیٹر دور کا سفر طے نہیں کرنا پڑتا
‍♂
اسے کبھی سبزی والے سے بحث نہیں کرنا پڑتی‘ 
‍♂
اسے کبھی نیل پالش ریموور نہیں خریدنا پڑتا‘ 
‍♂
اسے کبھی اچھی کوالٹی کے تولیے لانے کی ٹینشن نہیں ہوتی‘ 
‍♂
اسے کبھی کسی کے خراٹے نہیں سننے پڑتے‘ 
‍♂
اسے کبھی نیند کی گولیاں نہیں خریدنی پڑتیں ‘ 
‍♂
اسے کبھی سکول کی فیس ادا کرنے کا کارڈ نہیں موصول ہوتا‘

کسی 
سینئر کنوارے کا شعر ہے 
کہ۔۔۔!!! 
‍♂‍♂‍♂
’’ہم سے بیوی کے تقاضے نہ نبھائے جاتے 
ورنہ ہم کوبھی تمنا تھی

No comments:

Post a Comment

THANK YOU