YHH

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

Hot water & Health

☑  گرم پانی خالی پیٹ پینا❗
   اس پوسٹ کوثواب کی نیت سےشیئرکریں
دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔

☑  گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔
☑  جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
☑ شدید سر درد مائیگرین 
☑ ہای بلڈ پریشر 
☑ خون کی کمی
☑ جوڑوں کا درد 
☑ دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا
☑ مرگی کاعلاج 
☑ چربی، کولیسٹرول 
☑ شدید کھانسی
☑ بے چینی 
☑ گلو درد 
☑ دمہ 
☑ کالی کھانسی 
☑ رگوں کی بلاکیج 
☑ مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں 
☑ معدے کا ترش ھوجانا 
☑ زخم معدہ 
☑ بھوک کم لگنا
☑ اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے

☑ طریقہ علاج 
☑ ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔   پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔

☑ ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔
☑ بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔
☑ پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔
1 شوگر 30 دن 
2 بی پی 30 دن 
3 معدے کے تمام مسائل  10 دن 
4 ہر قسم کا کینسر 9 مہینے 
5 رگوں کی بندش 6 مہینے 
6 کم بھوک لگنا 10 دن 
7 مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن 
8 ناک کان گلا 20 دن 
9 خواتین کی بیماریاں 15 دن 
10 دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن 
11 شدید سر درد مائیگرین 3 دن 
12 خون کی کمی 30 دن 
13 چربی. کولیسٹرول 4 مہینے 
14 مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ،  9 ماہ لگاتار 
15 سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔

☑ طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔ 
☑ تجربہ کر کے دیکھیں۔

*لیکن ٹھنڈاپانی*
☑ بوعلی سینا کانےکہاتھا
☑ ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا 
☑ ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے 
دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں .
☑ ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جا تی هے..

☑ یه معلومات آگے بهی شئیر کریں.صدقه جاریه هے الله پاک اس کا اجر دےگا... . . . . . . راو انتظار قادری. . نمائندہ جنگ نیوز

No comments:

Post a Comment

THANK YOU