YHH

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

ڈاکٹر اور سگریٹ. لطیفہ

❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر کلینک سے بہت اداس سا گھر لوٹا تو بیوی نے پوچھ لیا. 
"کیا بات ہے؟ یہ منہ کیوں لٹکا ہوا ہے؟" 
ڈاکٹر: " آج ہمارے کھنڈر اور بوسیدہ کلینک کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے سارا عملہ جاں بحق ہو گیا."
بیوی : " اف اللہ... خیر خدا کا شکر ہے آپ بچ گئے. لیکن کیسے بچ گئے ؟"
ڈاکٹر : '' میں تھوڑی دیر کے لیے باہر سگریٹ پینے گیا تھا. "
بیوی :" چلو آپکی جان بچ گئ. الله نےاپنا بڑا کرم کیا آپ پر.
ڈاکٹر : " ابھی ابھی شہباز شریف نے مرنے والوں کے گھر والوں کو . 20 . 20 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے."
بیوی (جل کر) آگ لگے تمھاری سگریٹ کو، ہزار بار کہا ہے کہ نہ پیا کرو سگریٹ... لیکن نہیں....چاھے کچھ بھی ہوجائے پر سگریٹ نہیں چھوڑنی......????????

بیوی کی عجیب شرط

This is so funny
میاں بیوی گھر میں نیشنل جیوگرافک دیکھ رہے تھے
بیوی - ہاۓ مجھےکتنی تکلیف ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ چیتا ہرن کو پکڑ لے گا اور مار کر کھا جاۓ گا
میاں- یہ تو قدرت کا قانون ہے ۔ چیتے کو زندہ رہنے کے لیے شکار کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ کھا سکے-
بیوی: کچھ کرو
میاں : میں کیا کرسکتا ہوں ؟
بیوی: اچھا تو وعدہ کرو کہ اگر چیتے نے ہرن کو پکڑ لیا اور مار ڈالا تو میری امی ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی۔
اس كے بعد میاں پریشانی كے عالم میں گھر سے نكل گیا...

پھر كیا ہوا باقی کہانی کے لیے ویڈیو دیکھیں.
↓↓↓↓↓↓

مہمان اللہ تعالی کی رحمت.Guest are Gift From ALLAH

ایک عورت رسول کے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کی کہ وہ بہت زیادہ اپنے دوستوں کو گھر دعوت دیتا رہتا ہے اور وہ تھک جاتی ہے کھانے بنا بنا کے اور ان کی مہمانداری میں  ۔
رسول ﷺ نے کوئی جواب نہیں دیا اور وہ عورت واپس چلی گئی ۔
   کچھ دیر بعد رسول ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلوایا اور فرمایا ، " آج میں تمہارا مہمان ہوں ۔" وہ آدمی بہت خوش ہوا اور گھر جا کے اپنی بیوی کو بتایا کہ رسول  الله  ﷺ آج ہمارے مہمان ہیں "  اس کی بیوی بیحد خوش ہو  گئی اور وقت لگا کر محنت سے ہر اچھی چیز تیار کرنے جوٹ گئی اپنے سب سے معزز مہمان رسول ﷺ کے لئے  ۔  
اس زبردست پر تکلف دعوت کے بعد  رسول ﷺ نے اس شخص سے کہا کہ 'اپنی بیوی سے کہنا کہ اس دروازے کو دیکھتی رہے جس سے میں جاوں گا '۔ تو اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا اور دیکھتی رہی کہ کس طرح رسول ﷺ کے گھر سے نکلتے ہی آپ کے پیچھے بہت سے حشرات ، بچھو اور بہت سے مہلک حشرات بھی گھر سے باہر نکل گئے اور یہ عجیب و غریب منظر دیکھ کر وہ بے ہوش ہو گئی  ۔

   جب وہ رسول ﷺ کے پاس آئی تو آپ نے فرمایا کہ " یہ ہوتا ہے جب تمہارے گھر سے مہمان جاتا ہے ، تو اپنے ساتھ ہر طرح کے خطرات ، مشکلات اور آزمائشیں اور مہلک جاندار گھر سے باہر لے جاتا ہے ، اور یہ اسی وجہ سے ہوتا ہے کہ جو تم محنت کر کے اس کی خدمت مدارت کرتی ہو ۔" 
   جس گھر میں مہمان آتے جاتے رہتے ہیں الله اس گھر سے محبت کرتا ہے ۔
  اس  گھر سے بہتر اور کیا ہو کے جو ہر چھوٹے بڑے کے لے کھلا رہے۔ ایسے گھر پر الله کی رحمت اور بخشیش نازل ہوتی رہتی ہیں  ۔

   رسول ﷺ نے فرمایا ، "جب  الله کسی کا بھلا چاہتے ہیں تو ، اسے نوازتے ہیں , انہوں نے پوچھا  ، " کس انعام سے ؟  اے الله کے رسول ﷺ ؟"  آپ نے فرمایا ، "  مہمان اپنا نصیب لے کر آتا ہے ، اور جاتے ہوئے گھر والوں کے گناہ اپنے ساتھ لے جاتا ہے ۔ "
   میرے عزیزو ! جان لو کہ مہمان جنت کا راستہ ہے ۔  رسول ﷺ  کا ارشاد ہے کہ ، " جو اللہ اور روز آخر پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کے ساتھ بے لوث ہو ۔"

Mistake.مغالطہ

ﻣﻐﺎﻟﻄﮧ
ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﻼﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ - ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻔﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ .
ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺑﻨﺪﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﺷﺨﺺ ﺷﻮﮬﺮ ﮨﮯ ﯾﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ -
ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ " ﻓﮩﺪ " ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮓ ﮨﻮﮞ . ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ - ﺍﺗﻨﺎ ﮔﻨﺪ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺣﺸﺮ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ -
ﮨﻢ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﮯ " ﺑﺲ ﺟﯽ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﺎﻻﺋﻖ " -
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﮕﮍ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯿﮟ " ﮨﺎﺋﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ۔۔۔ ﻓﮩﺪ، ﺍﻭﻻﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﺎ ﭘﺎﭘﺎ ﮨﮯ -"
ﺁﭖ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎﻗﺼﻮﺭ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻟﮕﺎ , ﺳﻮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ -
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﯿﺎﮞ ،ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ۔
ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﻻﮈ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ -
ﻣﺎﺋﯽ ﺑﮯﺑﯽ،
ﻣﺎﺋﯽ ﻣﻮﻧﺎ ,
ﻣﺎﺋﯽ ﺳﻮﺋﭩﻮ، ﺷﻮﻧﻮ ﻣﻮﻧﻮ -
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺸﺖ ﺗﮭﯽ ۔
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﮧ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔۔
" ﺑﮯﺑﯽ ﺗﻢ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺅ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺯﺭﺍﮦ ﮨﻤﺪﺭﯼ ﮐﮩﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ۔۔۔
" ﺑﮯﺑﯽ " ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ .
ﺑﺲ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﺎ ﭘﮍﺍ۔ ۔
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ ۔

                          

Ham or hamari auqaat.ہم اور ہماری اوقات

کچھ دن پہلے ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ میانوالی 
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﭼﻨﺎﭼﮧ بندیال ﮐﯽ ﻣﯿﭩﺮﻭ ﮐﯿﺮﯼ ﺳﺮﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ گیا.
ﺟﻮﻧﮩﯽ سرگودھا ﮐﮯ پہاڑوں کی ﻣﻮﮌﻭﺍﻟﯽ ﭼﮍﮬﺎﺋﯽ ﭼﮍﮬﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﮩﺮﺍﻡ ﻣﭽﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺩﻝ ﺩﮬﮏ ﺩﮬﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺳﺐ ﺧﯿﺮ ﮐﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺭﻭﮈ ﺑﻼﮎ ﺗﮭﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮔﺎﮌﯼ ﺑﮭﯽ ﺭﮎ ﮔﺌﯽ .
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺳﺐ ﻣﺮﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟
ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺳﺐ لوﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻟﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺳﮯ  ﺁﺩﻣﯽ ﮨﺮ ﺗﮭﭙﮍﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﮯ .
ﻭﺟﮧ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﻣﺮﺩﮦ ﻣﺮﻏﯿﺎﮞ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﭘﻮﻟﭩﺮﯼ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺭﻧﮕﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ

Emo flip ki yadgar bat

لندن کا مشہور رائل البرٹ ہال تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ سب کی نظریں پردے پر گڑی ہوئی تھیں۔ ہر ایک آنکھ اپنے پسندیدہ سٹینڈ اپ کامیڈین کی ایک جھلک دیکھنے کو بے قرار تھی۔ چند ہی لمحوں بعد پردہ اٹھا اور اندھیرے میں ایک روشن چہرہ جگمگایا جس کو دیکھ کر تماشائی اپنی سیٹوں سے کھڑے ہو گئے اور تالیاں کی گونج میں اپنے پسندیدہ کامیڈین کا استقبال کیا۔ 
یہ گورا چٹا آدمی مشہور امریکی سٹینڈ اپ کامیڈین ایمو فلپس تھا۔ اس نے مسکراتے ہوئے چہرے کے ساتھ ہاتھ اٹھا کر اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور بڑی
ہی گھمبیر آواز میں بولا 


سٹیٹ بنک اور بڑے نوٹ

کیا آپ جانتے ہیں؟
*کہ حکومت پاکستان کو اپنی مرضی سے کرنسی جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں.*
آپ کی جیب میں پڑا ہر کرنسی نوٹ ایک قرض ہے جو آپ کی حکومت نے سٹیٹ بنک سے اس وعدے پر لیا ہے کہ وہ اس نوٹ کو سود سمیت واپس کرے گی.
چونکہ کرنسی جاری کرنے کا اختیار ہی صرف سٹیٹ بنک کے پاس ہے اس لیئے کرنسی نوٹ کی واپسی پر سٹیٹ بنک کے حصے کے سود کا پیسا بھی سٹیٹ بنک ہی چھاپتا ہے اور اس پر دوبارہ سود لیا جاتا ہے. وہ سود واپس کرنے کے لیئے دوبارہ نوٹ چھاپے جاتے ہیں اور دوبارہ ان پر سود لیا جاتا ہے. یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوتا.
اسی وجہ سے ملک کا اندرونی قرضہ کبھی بھی کم

Metro v/s Metro

Imran khan ki metro Peshawar
&
Shahbaz Sharif metro Lahore

عورت اور کردار

عورت کردار کے بغیر باسی روٹی ہوتی ہے جسے کوئی کھانا پسند نہیں کرتا سب اسے چھان پورے میں دے دیتے ہیں
’’ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﮔﺎ،ﮐﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺴﻮﺍﻧﯽ ﻭﻗﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ، ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺫﻟّﺖ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﻣﺤﺾ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ کو ﺭﻧﮕﯿﻦ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﺟﺲ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺰّﺕ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮ ،ﺍُﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻮﭨﻠﻮﮞ ﯾﺎ ﭘﺎ
ﺭﮐﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﺘﺎ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻋﺰّﺕ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ہے.
.
اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو
دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور
                   ______________________
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں

Zina kia hy.زنا کیا ہے

🅾سوال: زنا کیا ہے؟
🅾جواب: اگر مرد ایک ایسی عورت سے صحبت / ہم بستری کرے جو اس کی بیوی نہیں ہے تو، یہ زنا کہلاتا ہے، ضروری نہیں کی ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں، بلکہ چھونا بھی زنا ایک حصہ ہے اور کسی پرائی عورت کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے.
🅾ذنا کو اسلام میں ایک بہت بڑا گناہ شمار کیا گیا ہے، اور اسلام نے ایسا کرنے والو کی سزا دنیا میں

سجے سجے / بجھے بجھے

چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے

ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح ...

ملا محمد عمر. رحمتہ اللہ علیہ

ملا محمد عمر (رحمتہ اللہ علیہ) مینگو باردی
سوشل میڈیا نے یاد دلایا کہ آج اس شخص کی برسی ہے جس کا نام ملا محمد عمر تھا اور دنیا جسے ایک دہشت گرد کے نام سے یاد کرتی ہے. اس کی تصویر دیکھی .سادہ سا ایک پشتون، معمولی سے سا لباس اورسر پر سیاہ دستار ۔موبائل ہاتھ میں پکڑے کتنی ہی دیر میں یہ تصویر دیکھتا رہا۔میں نے بہت چاہا میں اسے نفرت کی نگاہ غلط سے دیکھوں اور آگے بڑھ جاؤں۔ میں لیکن ایسا نہ کر سکا۔ پھر میں نے روشن خیالی کے کم تر درجے کے تقاضوں کے پیش نظر چاہا ، اسے نظر انداز کر کے آگے بڑھ جاؤں۔ افسوس مجھ سے یہ بھی نہ ہو سکا۔ ایک طلسم کی طرح میں وہیں کہیں وہیں اٹک ساگیا۔ اس کی دستار کے پیچوں میں ہی نظریں الجھ الجھ کر رہ گئیں۔

شانوں پہ تکلف کیسا

تو اگر خُود ہے خدایا میری شہ رگ سے قریب
پھر یہ شانوں پہ ___فرشتوں کا تکلف کیسا

سرسوں کا تیل اور اس کے فوائد جانئے.


مغلیہ دور کے فٹنس اور جوانی کے 9 راز اور قارئین کی 
پسندیدگی اور اپنے مشاہدات کا اظہار 
1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے
2
 ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

عورت اور عزت

عورت کو عزت رب تعالیٰ نے تحفے میں دی ہے
اور
مرد کو کمانی پڑتی ہے

Ujrra chehra

بکھرے بال اجڑا چہرہ کھنڈر جیسا ہے
تیرا باہر تو بلکل میرے اندر جیسا ہے

MADARIS KI SHAN KALAM

مدارس کی شان پر لکھا ہوا تازہ کلام 
اسلام کی بتلاتے ہیں پہچان مدارس
مومن کوسیکھاتے ہیں قرآن مدارس

جو سرورعالم نےہےزندگی میں سیکھایا
وہ ہم کو بتاتے ہیں فرمان مدارس

ملتا ہے یہیں سے ہمیں جینے کا قرینہ
بندوں کو بناتے ہیں انسان مدارس

جو بھٹکے ہوئے آتے ہیں آغوش میں انکی 
ہاں انکو بھی دیتے ہیں یہ فیضان مدارس

اس سنت سرکار سے بے دین کو چڑ ہے
طاہر ہیں مسلماں کے دل و جان مدارس

ذوالکفل احمد طاہر

HAQEQAT KUCH OR HE HOTI HY

حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے
ہر گم سم انسان پاگل نہیں ہوتا

ZINDGI KY ASBAB

کسی کی زندگی میں اس کے لیے زندہ رہنے کے اسباب پیدا کرنا 
اس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے

ISLAMIC DUNYA KA AZEEM HERO ZIA UL HAQ (RA)

وہ جس نے سپر پاور کو پچھاڑ کے رکھ دیا 
اسلامی دنیا کا عظیم ہیرو 
کوئی مانے یا نہ مانے۔

AADMI OR KHUDA

Aadmi ko khuda na dkhlay
Aadmi ka kbhi khuda hona
آدمی کو خدا نہ دکھلائے
آدمی کا کبھی خدا ہونا

بچپن جوانی ایک خواب. Dreams on Age

 *very touching* 
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !!
جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...
آج گھر پر آنا اور ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے ... !!!
اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاشتے ہیں ... !!
خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ہے ...

کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..
كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!
 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے


✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤
 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں
جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے |

سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے | 
On / Off والے سوئچ کو درمیان میں
اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے |

 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے |
 برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے
تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں |

فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے |
 سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟

Doubl shah.ڈبل شاہ کی کہانی


*ڈبل شاہ*
وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا.
ایڑیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا،
اور
وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔
غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے،
وہ نوکری سے اکتا گیا۔
اس نے چھٹی لی
اور 2004ء میں دوبئی چلا گیا۔
وہ چھ ماہ دوبئی رہا۔
چھ ماہ بعد وزیر آباد واپس آگیا۔
وزیر آباد میں اس نے ایک عجیب کام شروع کیا۔
اس نے ہمسایوں سے رقم مانگی۔
اور
یہ رقم پندرہ دن میں دوگنی کر کے واپس کردی۔

جھنگ بازار کی مائی جھنڈی.jhang bazar ki mai jhandi

(جھنگ بازار کی مائی جھنڈی)
میں اتنی دنیا پھری پر جھنگ بازار کی مائی جھنڈی کے سوا کوئی ایسا نہیں ملا جو ٹھوک بجا کر کہتا ہو کہ اسنے اللہ کو دیکھا ہے۔ مجھے نہیں پتہ کہ مائی جھنڈی کون تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافر، پاگل، جاہل یا پھر کوئی مجذوب۔ پر میں نے اسے بڑے یقین سے، بار بار کہتے سنا ہے کہ اسنے اللہ کو دیکھا ہے۔ وہ کہتی
"میں نے اللہ کو دیکھا۔ اللہ نے مجھے دیکھا اور وہ ہنس پڑا"
وہ پرانا دور تھا۔ لوگوں کا علم کم پر دل بہت بڑا تھا۔ اتنا بڑا کہ کیا خبر اس میں واقعی اللہ پاک رہتا بھی ہو۔ ان کا دل اتنا بڑا تھا کہ مولوی صاحب کی بڑبڑاہٹوں کے باوجود محلے کے لوگ مائی جھنڈی کو قبول کئے ہوئے تھے۔ بھلے ان میں سے شائید سبھی یہ سمجھتے ہوں کہ مائی سٹھیا گئی ہے،بھلے ان میں سے چند ایک کو شک بھی گذرتا ہو کہ کہیں مائی کے یہ جملے کفر کی زد میں تو نہیں آ جاتے مگر پھر بھی ان کا دل نہیں مانتا تھا کہ اللہ پاک کا نام اتنی محبت سے لینے والے کو دل

جاوید چوہدری کی تحریر copy


ﺟﺎﻭﯾﺪ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ
===========
ﺍﯾﮏ۔ ﺗﻨﺨﻮﮦ ﻣﺖ ﻟﯿﮟ ‘ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔
ﺩﻭ۔ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻗﻢ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ‘ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺻﺮﻑ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ‘ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﯽ ‘ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔
ﺗﯿﻦ۔ ﺁﭖ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺩﺱ ﺁﺋﯿﮉﯾﺎﺯ ﺳﻮﭼﯿﮟ ‘ ﯾﮧ ﺩﺱ ﺁﺋﯿﮉﯾﺎﺯ ﺁﭖ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔
ﭼﺎﺭ۔ ﺁﭖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﺋﮯ ‘ ﮐﺎﻓﯽ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﭽﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ .‘
ﭘﯿﺴﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﺑﺲ ﭘﺮ ﺳﻔﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮞﺂﺝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺑﭽﺖ ﺳﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ‘ ﺍﻣﺎﺭﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﭽﺖ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﭘﺎﻧﭻ۔ ﺁﭖ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ‘ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ‘ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﺖ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﺒﮭﯽ

Yahodi young man ایک یہودی کا مضمون


*یہ مضمون ایک یہودی نو جوان نے لکها هے*

میں یہودی ہوں اور فخر کرتا ہوں....کہ آج دنیا میں هماری حکومت ہے
تم نے دیکها کہ ہم نے تمهارے ساتھ کیا کیا؟
هم تمهاری سڑکوں پہ پهرے تو همیں تمهارا حال پسند نہیں آیا...
تو پتہ ہے ہم نے کیا کیا؟
بهت آسانی سے تمهاری لڑکیوں کے سروں سے حجاب اتروادیا...
دوسرے طریقوں سے قرآن بهی بهلوادیا..
تم لوگوں کے پاس اپنا لباس بهیجا  اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاه ہیں..
اور مزے کی بات یہ هے کہ تم نے سب قبول کرلیا...
کیا تم کو نہیں معلوم کہ یہی حال قوم لوط کا تها...
کتنے بےوقوف ہو تم...کہ کہتے رہتے ہو: 
یہودیوں نے ہماری زمین چهین لی..قرآن اور سنت کو ختم کروادیا...
تم کہاں ہو..؟کچھ کیوں نہیں کرتے؟
سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں گهوم رہی ہیں...کیا مضحکہ خیز بات ہے...
تمہارا حال بہت برا ہوگیا

ضروری اعلان انڈیا اور بلوچستان Notice for balochistan and india

ایک_ضروری_اعلان
اسلام و علیکم پاکستان 
انڈیا سوشل میڈیا کے زریعے پاکستان کے خلاف بہت ہی خطرناک سازش کرتا جارہا ہے، دشمن نے  کچھ غدار اپنے ادارے میں منتخب کرکے بلوچستان کو پاکستان سے جدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جو ان شاءاللہ اس بار دشمن کو ہم  ناکام کرنے کے ساتھ ساتھ برباد بھی  کریں گے.
انڈین اجنسی نے  بلوچستان کے متعلق بہت سے بڑے بڑے پیج بنا رکھے ہیں اور ان تمام فیسبک پیجز کو سپورٹ کرنے میں انڈیا کی پوری عوام کا ہاتھ ہے.
ان تمام بلوچستان نام کے پیجز پر بلوچستان کی آزادی کے نعرے لگا کر ہماری نادان عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، یہاں پ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی عوام کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا اور اپنے مادر وطن کا ڈیفنڈ کرنا ہے.
اگر آپ تمام پاکستانی نوجوانوں میں زرہ سی بھی وفا ہے تو آئیں اور سوشل میڈیا پر ہمارا ساتھ دیں تاکہ ان دشمنوں کے منہ پہلے کی طرح کالے کر دیے جائیں۔

Information of Soul.روح کے بارے میں معلومات

جب روح نکلتی ہے توانسان کامنہ کھل جاتاہے ہونٹ کسی بھی قیمت پرآپس میں چپکے ہوہے رہ نہیں سکتے روح پیرکوکھینچتی ہوہی اوپرکی طرف آتی ہے جب پھپڑوں اوردل تک روح کھینچ لی جاتی ہے اور انسان سانس ایک ہی طرف یعنی باہر ہی چلنے لگتی ہے یہ وہ وقت ہوتاہےجب چند لمحوں میں انسان شیطان اورفرشتوں کودنیامیں اپنے سامنے دیکھتاہے
ایک طرف ابلیس اس کےکان میں کچھ مشورے دیتاہے تودوسری طرف  اسکی زبان اسکےعمل کےمطابق کچھ الفاظ ادا کرنا چاہتی ہے اگر انسان نیک ہوتواسکادماغ اسکی زبان کو کلمہ شہادت کی ہدایت دیتاہے

waqt ki chalakiyaan

#وقت کی #چالاکیاں# تو دیکھو 
خود #گزر گیا #ہمیں وہی#چھوڑ کر

One word Mistake.ایک لفظی غلطی

​ایک لفظی غلطی​
​جسکی درستگی لازم هے​


ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
" ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ " ﻟﮑﮭﺎ،
ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ:
ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،
ﺑﻠﮑﮧ یه 
​" ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ "​ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ…
ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔

ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮا-
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻼﮞ ﺳﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ،
ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ-

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺩﯼ،
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:
"ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮﻭﮞ گا"

خود سے ﺗﺤﻘﯿﻖ کی
تو ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ
ﻭﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﺻﺤﯿﺢ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ۔۔

ﻟﻔﻆ " ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ
"ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ "

Mian Mohammad Bakhsh (R.A)

میاں محمد بخش فرماتے ہیں کہ جس مویشی کو گاھک کھنڈے پر مل جائے اس کو منڈی میں لے کر بیچنے کی ضرورت نہیں پڑتی ، اور جو کلے سے کھُل کر بکنے کے لئے منڈی پہنچ جائے ، یقین جانو اس میں کوئی لازمی عیب ھے ، اگرچہ دلال اس میں سو خوبیاں بیان کریں ـ بھائی نام کے بھی ھوں تو انسان کا وقار ہوتے ہیں ، بھائیوں کے بغیر ھر ھر رشتے کے تین تین جوڑے ھوں تب بھی انسان کی پشت خالی رہتی ہے ـ
کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آ جا تی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے کہ اندر ضرور کوئی جن جنات ھے جو یہ حرکت کرتا ھے ، آخر اعلان کیا گیا کہ جو بندہ اس راز کا پتہ لگائے گا اس کو انعام دیا جائے گا ،، ایک آدمی نے کہا کہ اس کو انعام کی کوئی ضرورت نہیں مگر وہ گاؤں والوں کی مصیبت کے ازالے کے لئے یہ قربانی دینے کو تیار ھے مگر ایک شرط پر ،

نام نہاد عزت دار . ناجائز گردہ فروشی ٹوبہ ٹیک سنگھ

نام نہاد عزت دار۔۔۔پیشہ ناجائز گردہ فروشی
تحریر: عبدالرؤف خاں
============
فہد حجاب نام کا ایک سعودی شخص سعودی ائیرلائین کی ایک پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرتا ہے۔ فہد وہیل چئیر پر اُترتا ہے تو اُسے چند پاکستانی ائیرپورٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور باہر ایک ایمبولینس کھڑی ہوتی ہے جس میں اُسےلٹا کر ایک نامعلوم منزل کی طرف لے جانا شروع کردیا جاتا ہے۔ ایمبولینس لاہور کے ایک بڑے ہوٹل کی پارکنگ میں رُکتی ہے جہاں فہد کا کمرہ بُک ہوتا ہے۔ پاکستانی باشندوں میں ایک عربی بولنے والا مترجم بھی ہوتا ہے جو فہد کے ساتھ ہی ہوٹل کے ایک الگ کمرے میں رہائش اختیار کرلیتا ہے۔

Chalo phir shart lag jay

چلو پھر شرط لگ جائے
میں ثابت آج کر دونگی
کہ تم نے دل لگی کی ہے
محبت نام کی کی ہے

سن کر اسکی باتوں کو
میں بولا، سادا دل لڑکی
اگر میں دل لگی کرتا
تو جینے سے نہ یوں ڈرتا
محبت نام کی کرتا
وفائیں عام سی کرتا

مگر پھر بھی
تیری تسکین کی خاطر
یہ کہتا ہوں

ہاں، میں نے دل لگی کی تھی
تجھے اپنا ہی سمجھا تھا
تجھے دل سے لگایا تھا
جہاں کوئی نا غم پہنچے
وہاں تجھ کو چھپایا تھا

مگر جاناں!
یقیں جانو
تمھارے حوصلے کی داد دیتا ہوں
کہ کتنی بے رخی سے تم نے کہہ ڈالا

چلو پھر شرط لگ جائے
کہ تم نے دل لگی کی ہے !!!

Copy from facebook

نٹورے & فٹورے

کالج میں ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا ۔ سر " نٹورے " کا کیا مطلب ہوا؟ " نٹورے " ؟؟؟ پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔
" ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا۔ " پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا۔
یہ وہاں بھی پہنچ گیا، بتائیے سر، " نٹورے " یعنی کیا؟ پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں ۔ پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔
دوسرے دن پھر وہی سر، " نٹورے" یعنی کیا؟
اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن یہ پٹھا ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں ۔
ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ اس نے جواب دیا - انگلش۔ پروفیسر صاحب نے کہا اسسپیلنگ بولو ۔ اس نے کہا :
N-A-T-U-R-E. 
یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ  ان کے دماغ تک پہونچ گئی ۔ کہنے لگے " حرامخور! ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے ۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا، رات رات بھر جاگا اور تو " نیچر " کو " نٹورے، نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے ۔ ٹھہر تجھے کالج سے ہی ابھی نکلواتا ہوں ۔
کہنے لگا، نہیں سر، میں آپ کے پاؤں پڑتا ہوں، اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا۔ پلیز مجھے کالج سے نہ نکالیں
، میرا "فٹورے".....
F-U-T-U-R-E.
برباد ہو جائے گا...

Jallad LAL Maseeh.جلاد لال مسیح

 جلاد لال مسیح ایک
’’ ریٹائرڈ جلاد‘‘ ہے اس نے اپنی 27 سالہ پولیس کی نوکری میں 750 لوگوں کو پھانسیاں دیں، یکی گیٹ لاہور میں 1955ء کو پیدا ہونے والا لال مسیح معروف جلاد تارا مسیح کا سالا ہے اور اپنے خاندانی جلاد ہونے پر آج بھی فخر کرتاہے۔تارا مسیح وہ جلاد ہے جس کے والد نے معروف حریت پسند باغی بھگت سنگھ کو پھانسی دی تھی اور خود تارا مسیح نے پاکستان کے مقبول ترین وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر لٹکایا جس کا معاوضہ اُس دور کی حکومت وقت نے مبلغ25 روپے ادا کیا۔اپنے بہنوئی تارا مسیح کی وفات کے بعد لال مسیح 1984ء میں بطور جلاد
پولیس میں بھرتی ہوا۔ جلاد کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک سفاک شخصیت کا تصور ابھرتاہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ یہ لوگ صرف سرکاری احکامات کی پابندی کرتے ہیںانہیں نہیں پتا ہوتا کہ جس کی زندگی کا یہ خاتمہ کرنے جارہے ہیں وہ سزا کا حق دار تھا یا نہیں

Dyngi virus ka Elaaj ڈینگی کا علاج

ڈینگی وائرس
قران پاک کی سورۂ الانعام كی آيت نمبر 16
اورآيت نمبر 17
دم کرنے سے ختم ہو جاتا ہے . 
Shaer this post plz

بیٹی اور زمانہ جاہلیت

ﺑﯿﭩﯽ
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﭩﮭﺎ ﮐﺮ
ﻗﺒﺮ ﮐﮭﻮﺩﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﮍﯾﺎ ﺩﮮ ﮐﺮ، ﺍﺳﮯ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ
ﺗﮭﻤﺎ ﮐﺮ، ﺍﺳﮯ ﻧﯿﻠﮯ ﭘﯿﻠﮯ ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ
ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔

ﺑﭽﯽ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﻭﮦ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﻭﮞ، ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ
ﭨﮑﮍﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﮍﯾﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﺱ ﮐﮭﯿﻠﺘﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻠﮑﮭﻼﺗﯽ ﺑﭽﯽ ﭘﺮ ﺭﯾﺖ ﺍﻭﺭ
ﻣﭩﯽ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔

7. Question and answer.سات سوال اور ان کے جواب

کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟
سوال نمبر1
جنت کہاں ہے؟ 
جواب:
جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے،
کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں،
جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے،
وہ ہمیشہ رہے گی،
جنت کی چهت عرش رحمن ہے.

سوال نمبر 2:
جہنم کہاں ہے؟ 
جواب:

بھیڑیے کے چند اصول


 بھیڑیا واحد درندہ ھے جو اتنی طاقت رکھتا ھے کہ 
اس کی تیز ترین آنکھیں کسی جن کا تعاقب کرکے پھرتی سے چھلانگ لگائے اور اسے مار ڈالے
* بھیڑیا کبھی مردار نہیں کھاتا اور یہ جنگل کے بادشاہ کا طریقہ ھے اور نہ ھی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ھے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف کہ 
* اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں
* بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ھوتا ھے کہ اس کے علاوہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا اسی طرح مؤنث بھی بھیڑئیے کے ساتھ وفاداری
کرتی ھے
* بھیڑیا اپنی اولاد کو پہچانتا ھے کیونکہ ان کی ماں اور باپ ایک ھی ھوتے ھیں 
* جوڑے میں سے اگر کوئی مرجائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا افسوس کرتا ھے 
* بھیڑییے کو عربی میں ابن البار کہا جاتا ھے ، یعنی نیک بیٹا کہ والدین جب بوڑھے ھوجاتے ھیں تو ان کے لئے شکار کرتا ھے اور ان کا پورا خیال رکھتا ھے 
* بھیڑیا کی بہترین صفات میں بہادری ، وفاداری ، خودداری ، اور والدین سے حسن سلوک مشھور ھیں
نیچے تصویر پر ذرا غور کریں 
1- سب سے آگے تین چلنے والے بوڑھے اور بیمار بھیڑییے ھیں 
2- دوسرے پانچ منتخب طاقتور جو بوڑھے ، بیمار بھیڑیوں کے ساتھ ( فرسٹ ایڈ )تعاون کرنے والے ھیں 
3- ان کے پیچھے طاقتور ، دشمن کے حملے کا دفاع کرنے والے چاک و چوبند بھیڑییے ھیں 
4- درمیان میں باقی عام بھیڑییے ھیں 
5- سب کے آخر میں بھیڑیوں کا مستعد قائد ھے جو سب کی نگرانی کررھا ھے کہ کوئی اپنی ڈیوٹی سے غافل تو نہیں اور ھر طرف سے دشمن کا خیال رکھتا ھے اس کو عربی میں ( الف ) کہتے ہیں کہ اکیلا ھزار کے برابر 
ایک سبق جو ھمارے لیے باعث عبرت ھے 
کہ بھیڑییے بھی اپنا بھترین خیرخواہ قائد منتخب کرتے ہیں 

فسبحان اللہ العظيم
Copy from Facebook

قادیانی اور وکیل

ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯﻗﺮﯾﺐ
ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﮔﺰﺭﺍ۔ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯﺍﺳﮯ ﺳﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯﻣﺮﺯﺍ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ۔ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺍﻭﮐﺎﮌﮦ
ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻭﻗﺖ
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﯽ
ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﺘﮏ ﻋﺰﺕ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻭﮐﺎﮌﮦ
ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﻠﺲ ﺍﺣﺮﺍﺭ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﻮ
ﺧﻂ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ
ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺩﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ
ﺟﺎﺋﮯ۔ﺟﻮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ۔
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻄﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺷﺎﮦ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻧﮯ
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﯿﺎﺕ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﺍٓﭖ
ﺍﻭﮐﺎﮌﮦ ﭼﻠﮯﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ۔
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺣﯿﺎﺕ ﺍﻭﮐﺎﮌﮦ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ۔ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ
ﮐﯽ۔ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﮐﯿﻞ ﮐﯽ
ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ۔ ﺍﺳﮯ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺣﻮﺍﻟﮯ
ﺩﮐﮭﺎﺋﮯﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺮﺯﺍ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ
ﮐﯿﺎ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ
ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺩﻻﺋﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﻘﺮﺭﮦ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﻮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﭽﺎﮐﮭﭻ ﺑﮭﺮ
ﮔﺌﯽ۔ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﺳﻨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ
ﺗﮭﮯ۔ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺣﯿﺎﺕ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻭﮐﯿﻞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺎﺭﯼ
ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ
ﻭﮐﯿﻞ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﮯ ﮔﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ

یادوں کی نگری.

یادوں کی نگری ۔۔کیہں پھتریلی نوک دار سنگر یزوں کی طرح لہو لہان کردینے والی ..۔سوچوں کو پنجرے میں بند کرتی ھوی کہ پھڑپھڑانے کی بھی سکت چھین لے۔۔۔ان لمحوں کے لیے جو آہ تھے کہ جن میں جینا بھی کھٹن تر  رھا ھو اور ان سے پیچھا چھڑا کے آگے بڑھنا بھی جوکھم۔۔۔ذہہن ان سے اگر آنکھ چراے تو دل بغاوت پہ اتر آتا ھے گر دل کو سرزنش کریں حیلے بہانوں میں الجھائیں تو دماغ مٹھی میں بند ریت کی طرح ھاتھوں سے پھسل پھسل جاتا ھے۔۔۔۔روح میں سرایت کی ھوئی یادیں ذندگی کو گھسٹ گھسٹ کر جینے پر مجبور ھی تو کرتی ھیں  ۔۔۔چاھے وہ اندھیری  کال کوٹھڑی میں قیدو بند کی سزا کاٹتے مجرم کی طرح زندگی کی نوید کھونے جیسی ھوں یا خوشیوں کے ہنڈولے میں ڈولتے بے فکر  بچپن  کی کن من برستی بارش کے قطروں میں بھیگنے کی مانند۔۔۔

گونگی چیخ.Dumb Scream

Abortion qatal hai yad rakhiye,  

Share to All..




گونگی_چیخ

یونیورسٹی کے ایک دوست نے بتایا کہ ان کے کزن سے ایک غلطی سرزد ہوئی ہے لڑکی سے زنا کے ارتکاب کے بعدوہ لڑکی پیٹ سے ہے وہ چاہتے ہیں میں بچہ گرانے میں اور جیسے کہ اُنہوں نے کہا لڑکی کی زندگی بچانے میں انکی مدد کروں مجھے یاد آیا کچھ عرصہ پہلے گونگی چیخ کا زکر زبان زد عام تھا اور میں اپنے دوست کے ساتھ ساتھ باقی لوگو کو بھی اس واقعے سے آگاہ کرنا چاہوں گا ۔۔۔

ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻦ 1984 ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ‘ – ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺭﺍﺋﭩﺲ ﭨﻮ ﻻﻳﭙﮫ ﻛﻨﻮﯾﻨﺸﻦ .‘ ﺍﺱ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺮﻧﺎﺭﮈ ﻧﮯﺗﮭﯿﻨﺴﻦ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺳﻘﺎﻁ ﺣﻤﻞ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﭩﺮﺍﺳﺎﮈ ﻓﻠﻢ ‘ﺳﺎﻟﭧ ﺳﻜﺮﻳﻢ )‘ﮔﻮﻧﮕﯽ ﭼﯿﺦ ( ﮐﺎ ﺟﻮ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ 

میرا بچھڑا رانجھن

مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن

مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن

میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط
دیئے کنگن ، چوڑی توڑ سجن
میں نے تجھ سے سچا عشق کیا
دی ساری دنیا چھوڑ سجن
تری یاد سے باھر نکلوں میں
مجھے آکر یوں جنجھوڑ سجن
کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن
چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے ناتا جوڑ سجن
تو نے مانگا ہجر، جدائی بس
کچھ مانگ کے تکتا اور سجن
مرا جرم محبت ھے سائیں
میں ہوں زندہ درگور سجن
ترا نام پڑھوں ہر پور سجن
تجھے میری بات کا مان نہیں 
جا رہنے دے! بس چھوڑ سجن
کیوں ہرجائی کو یاد کرے 

چل چھوڑدے ! بس چھوڑ سجن

عرب سالار قتیبتہ بن مسلم اور اسلامی لشکر .

عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا۔
سمرقند کے پادری نے مسلمانوں کی اس غاصبانہ فتح پر قتیبۃ کے خلاف شکایت دمشق میں بیٹھے مسلمانوں کے حاکم کو ایک پیغامبر کے ذریعہ خط لکھ کر بھجوائی۔
پیغامبر نے دمشق پہنچ کر ایک عالیشان عمارت دیکھی جس میں لوگ رکوع و سجود کر رہے تھے۔ اُس نے لوگوں سے پوچھا: کیا یہ حاکمِ شہر کی رہائش ہے؟ لوگوں نے کہا یہ تو مسجد ہے، تو نماز نہیں پڑھتا کیا؟ پیغامبر نے کہا نہیں، میں اھلِ سمرقند کے دین کا پیروکارہوں۔ لوگوں نے اُسے حاکم کے گھر کا راستہ دکھا دیا۔
پیغامبر لوگوں کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے حاکم کے گھر جا پہنچا، کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا ہے اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی ہے۔ پیغامبر جس راستے سے آیا تھا واپس اُسی راستے سے اُن لوگوں کے پاس جا پہنچا جنہوں نے اُسے راستہ بتایا تھا۔ اُس نے لوگوں سے کہا میں نے تم سے حاکم کے گھر کا پتہ پوچھا تھا نہ کہ اِس مفلوک الحال شخص کا جس کے گھر کی چھت بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔ لوگوں نے کہا، ہم نے تجھے پتہ ٹھیک ہی بتایا تھا، وہی حاکم کا گھر ہے۔ پیغامبر نے بے دلی سے دوبارہ اُسی گھرپر جا کر دستک دی،

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری کلمات اور چند نصیحتیں

Made me cry 
وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ 
"میری بیویوں کو جمع کرو۔"
تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔
تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: 
"کیا تم سب مجھے اجازت دیتی ہو کہ بیماری کے دن میں عائشہ (رضی اللہ عنہا) کے ہاں گزار لوں؟"
سب نے کہا اے اللہ کے رسول آپ کو اجازت ہے۔
پھر اٹھنا چاہا لیکن اٹھہ نہ پائے تو حضرت علی ابن ابی طالب اور حضرت فضل بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما آگے بڑھے اور نبی علیہ الصلوة والسلام کو سہارے سے اٹھا کر سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے حجرے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے حجرے کی طرف لے جانے لگے۔
اس وقت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس (بیماری اور کمزوری کے) حال میں پہلی بار دیکھا تو گھبرا کر ایک دوسرے سے پوچھنے لگے 
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کیا ہوا؟
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کیا ہوا؟
چنانچہ صحابہ مسجد میں جمع ہونا شروع ہو گئے اور مسجد شریف میں ایک رش لگ ہوگیا۔

40 big jobs companies of kingdom of saudia arabia

Email addresses of 40 companies for job application in Saudi Arabia. let's help the needy persons and Allah swt will help us. Please share to benefit muslim brothers & sisters looking for employment:
1-Boeing

careers@boeing.com
2- Delmon Oil & Gas
hr@delogss.com
3- Akzonobel
careers.ksa@akzonobel.com
4- Bureauveritas
abdulla.shaaban@bureauveritas.com
5- uYOKOGAWA
Hamad.alshawoosh@sa.yokogawa.com
6- ARGAS KSA
JOBS@ARGASKSA.COM
7- JATCO
hr@jatco.com.sa
8- Mobily 
HR@mobily.com.sa 
Recruitment@mobily.com.sa
9- Marafiq
recruitment@marafiq.com
10- Vinnell
job@vinnellarabia.com
11- SADARA
career@sadara.com
12- SATORP
career@satorp.com
13- AYTB
humanresources@aytb.com
14- Safari
career@ safari.com.sa
15- Chamber of Commerce
recruitment@chamber.org.sa
16- Arabian Geophysical & Surveying Co
careers@gaca.gov.sa
17- SAIPEM
hrsa@saipem.com
18- Chevron
scphr@saudichevron.com
19- JGC
recruit@jgc.com.sa
20- JATCO
hrsaudi@jatco.com.sa
21- AYTB
humanresources@aytb.com
22- Schlumberge
armfsrecruiter@slb.com
23- SASREF
a.alshammari@sasref.com.sa
23- SABIC
recruitment@sabic.com
24- Honyweel
MiddleEast@honeywell.com
25- Methanol Chemicals Company
albishi@chemanol.com
26- Jasco
Mohammed.alabdulwahed@jesco.com.sa
27- Sipchem
smushaiti@sipchem.com
28- Rmdkwikform
rmd.ksa@rmdkwikform.com
29- BASF
jobs@basf.com
30- ARAMCO
jobs@saudiamro.com
31- Almajdouie
jobs@almajdouie.com
32- Bank AlFaransi 
jobs@alfransi.com.sa
33- Accenture
careers@accenture.com
34- JGC
recruit@jgc.com
35- The Saudi Investment Bank
falyousef@saib.com.sa
36- Wipro
reachus@wipro.com
37- Kincaid International
vacancy@kincaidi.com
38- pg
careers.im@pg.com
39- Sipchem
smushaiti@sipchem.com
aashehri@sipchem.com
mabdullatif@sipchem.com
40- Siemens
yasser.al-mahdi@siemens.com

Forwarded as received. Jazakumullahu khair
Sharing is caring...

صدقة جاري