YHH

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

ضروری اعلان انڈیا اور بلوچستان Notice for balochistan and india

ایک_ضروری_اعلان
اسلام و علیکم پاکستان 
انڈیا سوشل میڈیا کے زریعے پاکستان کے خلاف بہت ہی خطرناک سازش کرتا جارہا ہے، دشمن نے  کچھ غدار اپنے ادارے میں منتخب کرکے بلوچستان کو پاکستان سے جدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے جو ان شاءاللہ اس بار دشمن کو ہم  ناکام کرنے کے ساتھ ساتھ برباد بھی  کریں گے.
انڈین اجنسی نے  بلوچستان کے متعلق بہت سے بڑے بڑے پیج بنا رکھے ہیں اور ان تمام فیسبک پیجز کو سپورٹ کرنے میں انڈیا کی پوری عوام کا ہاتھ ہے.
ان تمام بلوچستان نام کے پیجز پر بلوچستان کی آزادی کے نعرے لگا کر ہماری نادان عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، یہاں پ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی عوام کو دشمنوں کی سازشوں سے بچانا اور اپنے مادر وطن کا ڈیفنڈ کرنا ہے.
اگر آپ تمام پاکستانی نوجوانوں میں زرہ سی بھی وفا ہے تو آئیں اور سوشل میڈیا پر ہمارا ساتھ دیں تاکہ ان دشمنوں کے منہ پہلے کی طرح کالے کر دیے جائیں۔
اگر آپ پاکستان کیلئے کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم ہماری انڈیا کے خلاف لکھی تحریریں تو سب دوستوں کے ساتھ شئر  کرسکتے ہیں۔
تاکہ تمام پاکستانی عوام کو معلوم ہو کہ اپنےملک کے خلاف دشمن کیسی کیسی سازشیں کر رہا ہے۔
اگر آپ بھی پاکستان کا ڈیفنڈ کرنا فرض سمجھتے ہیں تو  قدم بڑھائیں پھر جہاں بھی کوئی فیک پیج دیکھیں تو ان کو ان کی ہی زبان کے مطابق ایسا جواب دیں تاکہ باقی دیکھنے والوں کو پتہ چل جائے کہ یہ لوگ جھوٹی کہانیاں چلا رہے ہیں۔
اور بات یہ، انڈین گیدڑ لوگ بلوچ نام کی  بہت سی آئی ڈیز بنا کر بلوچستان کے تمام بلوچوں  میں پاکستان کے خلاف نفرت پیدا کر رہے ہیں۔ عام بلوچ یہ سمجھتا ہے کہ یہ ہمارے حق میں بات ہورہی ہے وہ بھی ان کے ساتھ کم عقلی کی وجہ سے گھل مل جاتا ہے مگر اسے یہ نہیں پتہ کہ دشمن اسکے مضبوط ملک کو شام اور عراق کی طرح برباد کرکے دیکھنا چاہتا ہے .
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ لٹیرے سیاست دانوں اور فرقہ واریت کے چکروں سے نکل کر اپنے سیریس معملے پر فوکس رکھ کر اپنے ملک کا دفاع کریں۔
ایسا نہ ہو پہلے کی طرح اس بار بھی دیر ہوجائے کیونکہ پہلے بھی عوام ایک سیاست دان کو بچانے کے چکر میں لگی رہی اور ادھر انڈیا بنگلہ دیش کو پاکستان سے  چھین کر لیا گیا،
اس بار بھی کچھ ہی ہوتا نظر آرہا  ہے جس پٹواری کو بھی دیکھو ایک غدار حکمران کو سپورٹ کرتے نظر آتا ہے حالکہ ان پ تمام جرم ثابوت کے ساتھ ثابت ہوچکے ہیں پھر بھی عقل کے اندھے کوئی بھی بات ماننے کو تیار نہیں،
عقل کی کھڑکی کھولیں اور اپنی فوج اور اپنے حساس اداروں پر یقین رکھیں، کہ یہ جو کچھ بھی کرتے ہیں اپنے وطن کے حق میں ہی کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے پاکستان کی سلامتی کی قسم کھا رکھی ہے سو آپ بے فکر رہ کر صرف اور صرف اپنے  وطن کا ڈیفنڈ کریں بجائے کسی لوٹیرے سیاست دانوں کے۔

No comments:

Post a Comment

THANK YOU