YHH

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

Stop Black Friday

بائیکاٹ_مُہم_بلیک_فرائیڈے
 (کالا جمعہ)
پوری دُنیا میں یہود و نصارٰ کو سب سے زیادہ نفرت جمعہ کے دن سے ہے اور وہ ہر جمعہ کو #Black_Friday  کے طور پر مناتے ہی لیکن اب یہودیوں نے اپنی زیرِ سایہ چلنے والے تمام برینڈز پر ہر جمعہ کو %50 آف کی سیل لگا کر #Black_Friday ڈسکاونٹ کے طور پر متعارف کروادیا ہے تانکہ پوری دُنیا میں جمعہ کے دن کو #کالا_جمعہ کے طور پر منایا جائے، یہودیوں کی دیکھا دیکھی کچھ پاکستانی لنڈے کے انگریزوں نے اپنی سیل کی خاطر #Black_Friday منانا شروع کردیا ہے اور اپنی فرنچائزز پر ایسے پوسٹر لگادیے ہیں، جس کے جواب میں خوف خُدا رکھنے والے کچھ برینڈز نے #Black_Friday  کی بجائے #White_Friday زیادہ ڈسکاونٹ %60 کے ساتھ متارف کروادیا،
بلاشبہ جمعۃ المبارک کا دن اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دن ہے اور اس کی فضیلت کو عیدین سے تشبیہ دی گئی ہے.

Moringa.سوہانجنا



سوہانجنا (MORINGA) ہمارا دیسی درخت ہے۔ 
پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ جاپان کی ایک معروف دودھ کمپنی عرصہ دراز سے موریناگا Morinaga کے نام

فیل یا پاس لطیفہ

بیٹا باپ سے : ابا جی آپ نے میرے لئے امتحان میں کامیابی کی دعا کی تھی نا۔

باپ: جی بیٹا، بالکل کی تھی۔
بیٹا: اور اماں نے بھی، آپا نے بھی اور بھائی جان نے بھی کی تھی، سارے محلے والوں نے بھی دعا کی تھی، پچھلے جمعے مسجد میں سب نمازیوں نے بھی ملکر دعا کی تھی کہ میں پاس ھو جاؤں۔
باپ: تو پھر بیٹا؟ 
بیٹا: میری سمجھ میں نہیں آتا، سینکڑوں لوگوں نے میرے پاس ھونے کی دعا کی ایک ماسٹر صاحب نے فیل کر دیا۔
میں نہیں مانتا ماسٹر کو۔۔ 
سینکڑوں لوگوں کی دعاؤں کا احترام نہیں کیا ماسٹر نے۔
آپ سب کی دعاوں کی توھین کی ھے نا ماسٹر نے ۔
ھم نے ماسٹر کو نہیں چھوڑنا ۔۔
کیا آپ میرا ساتھ دو گے ۔
ہاتھ کھڑا کر بتاؤ ۔ میرا ساتھ دو گے۔
میں نے ایسے سکول کو ھی نہیں رھنے دینا ۔۔
جہاں آپ سب کی دعاؤں کی توہین ہوتی ہو ۔ 
بتاو سب میرا ساتھ دو گے ۔ دو گے یا نہیں ۔ ۔۔۔
باپ ۔ لعنت تیرے تے بغیرتا، بندے دا پتر بن، نواز شریف نہ بن

کس کا دیوانا بنا جاۓ.

شاه رخ خان.
سلمان خان.
عامر خان.
عاطف اسلم
میسی.
شاہد آفریدی .
ورات کوھلی......
یہ ان لوگوں کے نام ھیں جو آپکو نہیں جانتے ...!
جنہیں آپکی کوئی پرواہ بھی نہیں...!
جنہیں آپکے مستقبل کی کوئی فکر نہیں....!
ان لوگوں نے آپکے لئے کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا....!
ان لوگوں نے کبھی غلطی سے بھی آپکو یاد نہیں کیا...!
ان لوگوں نے کبھی آپ سے محبت کا اظہار بھی نہیں کیا...!
لیکن .!!
▬کوئی ھے ▬!!
• جو آپ سب کے لئے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا تھا....!
• جس کو آپکی فکر ہمیشہ ستاتی رھتی تھی...!
• جس نے ھمیشہ اپنے اللہ سے آپکی جنت کو مانگا....!
• جس نے آپ سے حد درجہ محبت کی.....!
• جس نے آپکے لئے پتھر بھی کھائے.....!
• جس نے اپنے آخری وقت میں بھی آپکو یاد کیا...!
اور جو روز قیامت بھی ہماری شفاعت کے لئے رب کے حضور اپنی پیشانی سجدہ ریز کئے ہوئے ملے گا....
اور ھم نے کیا کیا؟_ ہم نے اپنی زندگی ان لوگوں پر لگا دی جو ھمیں جانتے بھی نہیں....!

Men charge own body at electric supply

بجلی کو بطور غذا استعمال کرنے والا شخص ممبئی..... انسانوں کو عام طور پر زندہ رہنے کے لیے صحت مند غذا یا کسی بھی شکل میں توانائی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن بھارت میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو بجلی کو بطور غذا استعمال کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شمالی علاقے مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے نریش کمار کا دعویٰ ہے کہ اسے قدرت نے ایسا نایاب تحفہ دیا ہے جو شاید دنیا میں کسی کے پاس نہیں ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ بجلی کی ننگی تار چھونے کے باوجود اسے جھٹکا نہیں لگتا بلکہ جب وہ ننگی تاروں کو چھوتا ہے تو اس میں موجود کرنٹ اس کے لیے غذا کا کام کرتا ہے۔بیالیس سالہ نریش کمار کے مطابق اسے اپنے اندر موجود اس خوبی کا علم حادثاتی طور پر ہوا۔ ایک دن وہ معمول کے مطابق اپنے کام میں مصروف تھا کہ اچانک اس نے غلطی سے ننگی تار کو چھو لیا لیکن یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ

🌹دین ایک مکمل ضابطہ حیات ہے🌹

ایک دل کو چھو لینے والی تحریر
وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ کھولا۔ سامنے میری ہی عمر کے ایک صاحب کھڑے تھے۔
"...السلام علیکم ۔۔۔۔!" 
انہوں نے نہایت مہذب انداز میں سلام کیا۔ پہلے تو میرے ذہن میں خیال گزرا یہ کوئی چندہ وغیرہ لینے والے ہیں۔ ان کے چہرے پر داڑھی خوب سج رہی تھی، اور لباس سے وہ چندہ مانگنے والے ہر گز نہیں لگ رہے تھے۔ 
"جی فرمایئے" ، میں نے پوچھا۔ 

8 Saal ka Bacha or Masjid

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ 
جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا مگر 
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ 
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت

دن کے ڈھلتے ہی

DIN K DHALTY HE UJARR JATI HAYN AANKHEEN..
JIS TRAH SHAAM KO BAZAR KISI GAON MEIÑ.
دن کے ڈھلتے ہی اجڑ جاتیں ہیں آنکھیں
جس طرح شام کو بازار کسی گاؤں میں

میاں

شریف خاندان کے کچھ کارنامے …
1…میاں بیوی کی رفاقت 40 سال جبکہ بچوں کی عمریں 46 سال 44 سال 42 سال …
2…فلیٹس 2006 میں خرید کر 1996 میں بیچے دیے …
3…میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں  اعلان کرنے والی مریم نے بعد میں پاکستان میں ایک ارب کی پراپرٹی کا دعویٰ کر دیا …
4…حمزہ کا دادا مزدور اور مریم کا دادا ارب پتی …
5…حسن نواز دس سال تک ان فلیٹوں میں کرائے داروں کی طرح رہا جو اس کا دادا بچپن میں اس کے نام کر چکا تھا …

پہلی محبت

پہلی محبت
یہ اکثر پہلی نظر میں ہوتی ہے اور کسی شادی میں خواتین والی سائڈ پر کھانا سرو کرتے ہوئے ہوتی ہے۔دونوں فریقین کی آنکھیں چار ہوتی ہیں‘ لڑکا سلوموشن میں چاولوں کی پلیٹ لڑکی کی طرف بڑھاتاہے اور اُس کی جھیل جیسی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے آہستہ سے کہتا ہے’’سیون اپ یا پیپسی؟‘‘۔۔۔ لڑکی مسکرا کر جواب دیتی ہے اور لڑکے کو پہلی محبت ہوجاتی ہے۔عموماً پہلی محبت پندرہ سے بیس سال تک کی عمر میں ہوجانی چاہیے ورنہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اِس کے بعد ہونے والی محبت کے انتہائی بھیانک نتائج نکلتے ہیں یعنی شادی ہوجاتی ہے۔پہلی محبت انتہائی شدید ہوتی ہے‘ دل چاہتا ہے جس کو ہم چاہتے ہیں اس کی طرف کوئی نظر اٹھا کے نہ دیکھے‘ کئی لڑکے اس موقع پر لڑکی کو ہر روز قیامت کا منظر یاد کراتے ہیں’’شکیلہ! یہ جو نعیم ہے یہ بہانے بہانے سے لڑکیاں گھیرتاہے اور پھر انہیں درہ آدم خیل بیچ آتاہے‘‘۔
پہلی محبت ہر اُس لڑکی سے ہوجاتی ہے جو پہلی دفعہ لفٹ کراتی ہے‘ اس مقصد کے لیے اکثر خود سے محنت کرنا پڑتی ہے یعنی بار بار لڑکی

Naveed saeed gujjar. Police man

ایک اور متنازعہ کردار نوید سعید گجر
پولیس مقابلوں کا ماہر اور بیسیوں افراد کو ہلاک کرنے والا کروڑ پتی برطانوی شہریت کا حامل انسپکٹر نوید سعید چند مرلے زمین کے جھگڑے میں اپنے ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتر گیا۔انڈر ورلڈ کے ٹاپ ٹین کو پولیس مقابلوں میں شوٹ کرنے سے نہ صرف اسے لاہور پولیس کی تاریخ اور مجرموں کے خلاف جنگ میں اہم باب کی حیثیت ملی بلکہ وہ پنجاب پولیس کا ہیرو بن گیا۔ نوید سعید کی شہرت میں اس وقت زیادہ اضافہ ہو ا جب اس نے محلاتی سازشوں کا کردار بن کر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سلیمان تاثیر کو پنجاب اسمبلی سے گرفتار کیا اور مزاحمت پر تھپڑ مارے اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے شوہر سینٹر آصف علی زرداری سے جسٹس نظام قتل کیس میں تفتیش کرنے کراچی پہنچا اور دوران تفتیش آصف زرداری کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے نہ صرف گردن پر زخم آئے بلکہ زبان کٹ گئی اور مار مار کر مبینہ طور پر بے ہوش کر دیا۔کبڈی کے کھلاڑی کے کوٹے پر بھرتی ہونے والا اسٹنٹ سب انسپکٹر اپنی بے باکی اورجرات کی وجہ سے جلد ہی اس وقت کے حکومتی ایوانوں میں داخل ہو گیا اور ان کی سیاسی شطرنج کی کھیل کا کھلاڑی بن گیا۔تقریباً 20

Molana Tariq Jameel.?

ماضی میں مولانا صاحب کا کردار 
1۔ لال مسجد میں آپریشن ہوا امام کبعہ نے ثالثی بن کے کوشیش کی لیکن مولانا طارق جمیل صاحب منظر سے غائب رہے ؟

2۔ ملک میں دہشت گردی ہوئی خودکش حملے ہوئے 60 ہزار لوگ مارے گئے لوگوں کے گلے کاٹے گئے مولانا طارق جمیل صاحب غائب ؟
3۔ ماڈل ٹاون میں قتل عام ہوا 100 لوگوں کو گولیاں مار دی گئی 2 عورتوں سمیت 14 لوگوں کو قتل کر دیا گیا مولانا طارق جمیل صاحب غائب ؟
4۔ وینا ملک کی تبلیغ اور طلاق کا معاملہ ہوا کی بات ہوئی مولانا صاحب میڈیا پے جلوہ افروز ہوئے 
ملک سے اربوں لوٹے گئے کرپشن ہوئی مہنگائی ہوئی بے روزگاری میں لوگوں نے خودکشیاں کی ہر ظلم پے خاموش ہو کے منظر سے غائب رہے ؟

5۔ گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ہوا یوٹیوب پے فلم کا معاملہ ہوا آسیہ ملعونہ

درود شریف

بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد.

ہمارے بزرگ اور ہم


*ایک 50 سال کی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ
"اے جی سنئیے گا
یہ الماری کا شیشہ نھی کھل رھا"

بوڑھا باپ آگے بڑھا
اور کھولنے کی کوشش کی
لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ،

جوان بیٹا آگے بڑھا
ذرا سا زور لگایا
آسانی سے کھل گیا

اور غصے سے بولا:
"لو جی ، یہ بھی کویی مشکل کام تھا"
باپ مسکرایا اور بولا
"بیٹا یاد ھے؟
جب تو بچہ تھا اور گھر کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرتا تھا
تو میں جان بوجھ کر آھستہ آھستہ
تیرے دروازے کھولنے میں اس طرح مدد کرتا تھا
کہ تو سمجھے کہ دروازہ تو نے خود کھولا ھے
تاکہ تیرے اندر اعتماد آئے  ،
تیرا دل نہ ٹوٹنے پاۓ

انگریز پنجابی سیکھنے آیا تو کیا ہوا

ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔
ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 36 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا 36 چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر 36 چک کی طرف چل پڑا۔
تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا۔
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
کسان نے جواب دیا: گورا صاب! ہم فصل وٹتا۔
انگریز بولا: oh man تم crop کرنا کو what بولتا
انگریز آگے چل دیا۔ آگے ایک شخص وان وٹ رہا تھا۔
انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟
اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب! ہم وان وٹتا۔

Why me.?

"(Why me?) میں ہی کیوں؟"
آرتھر آشے امریکہ کا نمبر ون ٹینس پلیئر تھا۔یہ عوام میں بے حد مقبول تھا اس کی ایک ہی وجہ تھی کہ یہ ایک بہترین کھلاڑی تھا۔جب آپ متعلقہ فیلڈ میں عروج کی حد تک ماہر ہو جاتے ہیں تو آپ ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔ آرتھر کو ایک حادثے کے بعد انتہائی غفلت کے ساتھ ایڈز کے مریض کا خون لگا دیا گیا اور آرتھر کو بھی ایڈز ہو گیا
جب وہ بستر مرگ پر تھا اسے دنیا بھر سے اس کے فینز کے خطوط آتے تھے۔ایک فین نے خط بھیجا جس میں لکھا ہوا تھا “خدا نے اس خوفناک بیماری

Neend or khawab

.
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
.خواب بیٹھے رہے قطاروں میں

Bukhari Sharif or Muflis Aadmi

عصرحاضرکےخودساختہ روشن خیال اورفکری آوارگی کے شکار مصلحین امت کے نام!!!
ايک شخص ايک بزرگ عالم دین کے پاس پہنچا اور انہیں صحيح بخاري پڑھاتے ہوئے دیکھا تو بولا: اہل مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے بخاري كا درس دے رہے ہیں؟!
عالم دین نے جواب دیا:اس میں حيرت کی بات کیاہے؟ وہ  مخلوق تک پہنچے اور ہم خالق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔
لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے درمیان تم ہی اکیلے مفلس ہو, نہ تو ان کے ساتھ 
چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ بخاری پڑھ سکے!!!
=====================================

Matti and Kumhaar

ماٹی کہے کمہار سے تو کیا روندے موۓ.
اک دن ایسا آۓ گا میں روندوں گی توۓ.

Zindgi ny gham dey

زندگی نے زندگی بھر غم دئیے..
جتنے بھی موسم دئیے سب نم دئیے.

علاج یا بیماریاں 100 Yeasr Ago

1۔ کوکین سے علاج
جی آپ نے بلکل ٹھیک سنا۔
صرف 100 سال پہلے تک کوکین کو بطور دوا استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ میڈیکل سٹورز پر عام دسیتاب تھی اور اس کے لیے باقاعدہ اشتہار چلائے جاتے تھے۔
بچوں کو " آرام " دینے کے لیے اسکا استعمال خاص طور پر کیا جاتا تھا۔
1903ء تک اس کو کوکا کولا میں باقاعدگی سے استعمال

بھائی بھائی ہوتا ہے.


(بھائی بھائی ہوتا ہے❤️🌹)
کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آ جا تی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے کہ اندر ضرور کوئی جن جنات ھے جو یہ حرکت کرتا ھے ، آخر اعلان کیا گیا کہ جو

مارخور..?

ہاں میں مار خور ہوں
میں پہاڑوں کی بلندیوں پر موسم کی سختیوں اور برف کی آغوش میں گمنامی کی زندگی گزارتا ہوں اور میری عادت ہے میں کسی کو کچھ نہیں کہتا لیکن اگر کوئی سانپ نظر آ جائے تو وہ مجھ سے نہیں بچتا بلکہ میری خوراک ہی سانپ ہیں۔ میں دنیا کے مختلف ممالک میں رہتا ہوں لیکن جو عزت اور مقام مجھے پاکستان نے دیا ہے وہ شاید دنیا کے کسی ملک میں نا ملے یہاں کے غیور و بہادر لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں اور مجھے کبھی ایذا نہیں پہنچاتے بلکہ ان کی محبت کا تو میں ہمیشہ احسان مند رہوں گا کیونکہ انہوں نے مجھے قومی

جاپانی پولیس اور وزیر اعظم

یہ واقعہ ڈاکٹرشعیب سڈل نے سنایا1992 ءمیں راولپنڈی میں پولیس کا عالمی سطح کا ایک سیمینار ہوا تھا، اس سیمینار میں شرکت کےلئے بیرون ملک سے بے شمار پولیس افسر پاکستان آئے۔ ان افسروں میں جاپان کا پولیس چیف بھی شامل تھا۔ سیمینار کے بعد ڈنر تھا، ڈنر میں راولپنڈی کے ڈی آئی جی اورجاپان کے پولیس چیف ایک میز پر بیٹھ گئے اور دونوں نے گفتگو شروع کردی، گفتگو کے دوران ڈی آئی جی نے جاپانی چیف سے پوچھا ”آپ لوگوں پر کبھی سیاسی دباﺅ نہیں آتا؟

رشتہ کی تلاش یا ..?


اس کو اپنے بیٹے کےلئے لڑکی دیکهتے ہوئے یہ تقریبآ ساتواں گهر تها،
آج اس کے ساتهہ اس کی اپنی بیٹی بهی تهی،
چائے میں بسکٹ ڈبوتے ہوئے بڑهیا نے اپنی بیٹی سے آہستہ سے پوچها، 
بیٹی نے جواب دیا اماں مجهے تو بہت پسند ہے،
بڑهیا بولی بیٹا پسند تو مجهے بهی بہت ہے مگر،
مگر کیا اماں،
بڑهیا نے ترچهی نگاہ سے پاس بیٹهی ماں بیٹی کو دیکها جن کے ہاں وہ رشتے دیکهنے آئ تهی اور طنزیہ لہجے

آزادی حق.independince Roghts

کراچی میں اس وقت پولیو کمپین چل رہی ہے اور جو شخص اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلا رہا اسے باقاعدہ گرفتار کیا جارہا ہے . یہاں سوشل میڈیا پر بھی ایسے لوگوں کا مذاق بناتے ہوئے انہیں جاہل کہا جارہا ہے جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں .
حالانکہ اگر دیکھا جاۓ تو "جمہوریت " ہے اور ہر شخص اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے ، اگر کوئی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلانا چاہتا تو اس پر زبردستی

Police Man in check Post

ناکے پر کھڑا سپاہی
میں نے ناکے پر کھڑے سپاہی سے سوال کیا ۔ سنا ہے بہت کما لیتے ہو ؟ ایک تلخ مسکراہٹ لمحہ بھر کے لئے اس کے چہرے پر آئی اور پھر دم توڑ گئی ۔ عجیب سی یاسیت اس کے لہجہ میں در آئی ۔ کہنے لگا : صاحب ! میں اپنے باپ کی جگہ بھرتی ہوا ہوں ۔ میرا باپ تم لوگوں کی حفاظت کے لئے ناکے پر کھڑا تھا ۔ تمہارے جیسے کسی صاحب کے دشمن نے اسی ناکے پر رکنے کی بجائے میرے باپ کو گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا ۔ اسے تو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ اس کے قاتل کون ہیں ۔ وہ پہلی بار ان قاتلوں

اجتماعی شادی کیا اور کیوں.?

اجتماعی شادی کا بیڑہ اٹھا کر یتیم و بے سہارا خواتین کی خدمت کا درد رکھنے والے درحقیقت ان کے درد کو فروخت کرکے اپنی ویلفیئر کا دھندہ کرنے والے وہ ساھوکار ہیں جو غرباء یتیمٰ مساکین کی عزت نفس کا خون کرنے کے لیے معرض وجود میں لائے گئے ہیں.
ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر ایک لمحے کے لیے سوچیے تو سہی... ایک ہمدرد انسان بن کر....اسٹیج پر ۱۵ دلہنیں اپنے ماتھے پر غربت کا ٹیکہ لگائے سجی سنوری بیٹھی ہیں...
دلہا کی پیشانی سے عرق ندامت ٹپک رہے ہیں..
معاشرے کے چند رؤسا اور بیگمات مائک ہاتھوں میں

Durand Line Pakistan and Afghanistan

پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی جانب سے لگائی جانے والی باڑ بیک وقت امریکہ، انڈیا اور افغانستان کے لیے درد سر بن رہی ہے۔ 
پاکستان کے متنازعہ سابق سفیر حسین حقانی نے چند دن پہلے ایک مضمون لکھا جس میں پاک فوج کی ڈیورنڈ لائن پر لگائی جانے والی باڑ کو دیوار برلن سے تشبیہ دی جس نے جرمنی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ 
حسین حقانی کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ وہ سی آئی اے کی

Hell Introduction

جہنم کا تعارف
1/ جہنم میں گرایا گیا پتھر 70 سال بعد جہنم کی تہ میں پہنچتا ہے- (مسلم)
2/ جہنم کے ایک احاطہ کی دو دیواروں کے درمیان 40 سال کی مسافت کا فاصلہ ہے- (ابو یعلی)
3/ جہنم کو میدان حشر میں لانے کے لے 4 ارب 90 کروڑ فرشتے مقرر ہوں گے-(مسلم)
4/ جہنم کا سب سے ہلکا عذاب آگ کے دو جوتے پہننے کا ہوگا جس سے جہنمی کا دماغ کھولنے لگے گا- (مسلم)
5/ جہنمی کی ایک داڑھ (بڑا دانت) احد پہاڑ سے بھی بڑی ہوگی- (مسلم)