(کالا جمعہ)
پوری دُنیا میں یہود و نصارٰ کو سب سے زیادہ نفرت جمعہ کے دن سے ہے اور وہ ہر جمعہ کو #Black_Friday کے طور پر مناتے ہی لیکن اب یہودیوں نے اپنی زیرِ سایہ چلنے والے تمام برینڈز پر ہر جمعہ کو %50 آف کی سیل لگا کر #Black_Friday ڈسکاونٹ کے طور پر متعارف کروادیا ہے تانکہ پوری دُنیا میں جمعہ کے دن کو #کالا_جمعہ کے طور پر منایا جائے، یہودیوں کی دیکھا دیکھی کچھ پاکستانی لنڈے کے انگریزوں نے اپنی سیل کی خاطر #Black_Friday منانا شروع کردیا ہے اور اپنی فرنچائزز پر ایسے پوسٹر لگادیے ہیں، جس کے جواب میں خوف خُدا رکھنے والے کچھ برینڈز نے #Black_Friday کی بجائے #White_Friday زیادہ ڈسکاونٹ %60 کے ساتھ متارف کروادیا،
لہذا آپ سب سے پُرزور التماس ہے جس برینڈ کی کسی بھی فرنچائز پر #Black_Friday کا پوسٹر لگا ہو اُس دن اُس فرنچائز اور برینڈز کا مُکمل #بائیکاٹ کریں.
ہم مُسلمان بکھرے ضرور ہیں لیکن ایمان نہیں گنوایا کہ اپنے ہی مُلک می ایک مبارک دن کو منحوس دن بننے دیں.
نوٹ:- آپ کا میری بات سے مُتفق ہونا ضروری نہیں لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میری بات ٹھیک ہے تو اس پوسٹ کو اگے شیئر کردیں..!!
جزاکم_اللہ_الخیر
No comments:
Post a Comment
THANK YOU