YHH

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

کس کا دیوانا بنا جاۓ.

شاه رخ خان.
سلمان خان.
عامر خان.
عاطف اسلم
میسی.
شاہد آفریدی .
ورات کوھلی......
یہ ان لوگوں کے نام ھیں جو آپکو نہیں جانتے ...!
جنہیں آپکی کوئی پرواہ بھی نہیں...!
جنہیں آپکے مستقبل کی کوئی فکر نہیں....!
ان لوگوں نے آپکے لئے کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگا....!
ان لوگوں نے کبھی غلطی سے بھی آپکو یاد نہیں کیا...!
ان لوگوں نے کبھی آپ سے محبت کا اظہار بھی نہیں کیا...!
لیکن .!!
▬کوئی ھے ▬!!
• جو آپ سب کے لئے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا تھا....!
• جس کو آپکی فکر ہمیشہ ستاتی رھتی تھی...!
• جس نے ھمیشہ اپنے اللہ سے آپکی جنت کو مانگا....!
• جس نے آپ سے حد درجہ محبت کی.....!
• جس نے آپکے لئے پتھر بھی کھائے.....!
• جس نے اپنے آخری وقت میں بھی آپکو یاد کیا...!
اور جو روز قیامت بھی ہماری شفاعت کے لئے رب کے حضور اپنی پیشانی سجدہ ریز کئے ہوئے ملے گا....
اور ھم نے کیا کیا؟_ ہم نے اپنی زندگی ان لوگوں پر لگا دی جو ھمیں جانتے بھی نہیں....!
_ ھم نے اپنے نہ جانے کتنے پیسے...ان لوگوں پر برباد کردئے جنہیں ھماری پرواہ کبھی تھی ہی نہیں ...!
_ ھم نے ان لوگوں کو اپنا آئیڈیل بنایا جنکو کبھی ھمارے بارے میں سوچنے کی فرصت ھی نہیں ملی....!
_ کیا ھم نے اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کو جاننےکی کوشش کی ؟؟
_ جس ذات نے صرف اور صرف ھمارے اور آپکے لئے اتنی مشقتیں برداشت کیں....!
_ جو ھمارے غم میں راتوں کو اٹھ کر روتا رھا....!
_ جس ذات نے ہمیں ساری زندگی یاد رکھا
ہم نے انھیں کتنا یاد رکھا ...!.
◕ ذرا سوچیں.....!!
کیا یہی انصاف کا تقاضا ھے...؟؟
کیا اسی کانام أمت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونا ھے....؟؟
کیا واقعی ھمارے لیےرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کوئی اہمیت رکھتی ہے_____ ؟؟
کیا ہم اپنے بہترین امتی ہونے کا، اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا حق ادا کررہے ہیں؟؟؟؟

No comments:

Post a Comment

THANK YOU